نرمگیں

( نَرْمَگِیں )
{ نَر + مَگِیں }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نرم، ہلکا یا ہلکی، لطیف، سبک، نرمی سے پر۔