نرمینہ

( نَرْمِینَہ )
{ نَر + می + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کپاس کی ایک قسم، اس کا پھول بڑا اور سرخ رنگ کا ہوتا ہے اس کی روئی بہت نرم ہوتی ہے۔