نروس بریک ڈاین

( نَرْوَس بِریکْ ڈایْن )
{ نَر + وَس + بِریک (ی مجہول) + ڈا + اُون }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ضعف اعصاب، اعصابی اضمحلال یا کمزوری، دماغی کمزوری، اعصابی ماندگی، اعصاب کا غیر معمولی طور پر کمزور ہو جانا۔