نروک

( نَرُوک )
{ نَرُوک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک روئیدگی جڑ جو کرمان کے پہاڑوں میں پیدا ہوتی ہے یہ جڑ لعبت بربری کی طرح اور اس سے بڑی ہوتی ہے، موسم ربیع کے اوّل میں پیدا ہوتی ہے، پتے اس کے خربوزے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں۔