نروکت

( نِروکَت )
{ نِر (و مجہول) + کَت }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عبادت کے ارکان اور مذہبی رسوم کے آداب کا علم۔