نرئی

( نَرَئی )
{ نَرَئی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی گھاس جو تالابوں میں اگتی ہے اکثر پرند اس میں انڈے دیتے ہیں۔