عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی سے مشتق اسم 'شہید' بطور مضاف کے ساتھ کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے اسم مشتق 'ملت' بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم علم استعمال ہوتا ہے۔ اور ١٩٨٦ء کو "جنگ کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
١ - قوم کے لیے جان دینے والا؛ پاکستان کے پہلے وزیرِ اعظم لیاقت علی خان کا لقب۔
"اس ناچیز نے اپنے طالبِ علمی کے دور میں دیکھا اور محسوس کیا کہ شہید ملت لیاقت علی خان کی خدمات کو پس پشت ڈالا جا رہا ہے۔"
( ١٩٨٦ء، جنگ، کراچی، ٣ جنوری، ٣ )
Title of Pakistan is first Prime Minister Liaquat Ali Khan