نریمان

( نَرِیمان )
{ نَری + مان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قدیم ایران کے ایک مشہور پہلوان کا نام جو رستم کا پردادا بتایا جاتا ہے۔