نرین

( نَرین )
{ نَرین (ی مجہول) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رہو کی قسم کی بڑی مچھلی، اس کا چھلکا بڑا اور وزن بیس پچیس سیر تک ہوتا ہے۔