نزف ثانی

( نَزْفِ ثانی )
{ نَز + فے + ثا + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - زخم سے خون بہنے کی ایک حالت جس میں پہلے قلیل مقدار میں خون نکلتا ہے جو ایک خطرے کی علامت ہوتی ہے اس کے بعد بڑی مقدار میں خون بہنا شروع ہوتاہے، سیلان الدم کی اس قسم کی حالت زخم آنے کے بعد ایک ہفتے کے اندر پیدا ہوتی ہے۔