نزلہءبارد

( نَزْلَہءِبارِد )
{ نَز + لَہ اے + با + رِد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا نزلہ جو بلغی رطوبت سے عارض ہوتا ہے اور اس کے عوارضات خفیف ہوتے ہیں۔