نزلہ بند

( نَزْلَہ بَنْد )
{ نَز + لَہ + بَنْد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گول پھاہا جو نزلے کو روکنے کے واسطے کنپٹیوں پر لگاتے ہیں۔