نزلہء حار

( نَزْلَہءِ حار )
{ نَز + لَہ + اے + حار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گرم نزلہ، اس قسم کا نزلہ، خلط ہار مثلا صفرا کے بلغم کے ساتھ ملنے سے عارض ہوتا ہے اور اس کے علامات و عوارض شدید ہوتے ہیں۔