نزلہء رحمیہ

( نَزْلَہءِ رَحْمِیَہ )
{ نَز + لَہ + اے + رَح (فتحہ ر مجہول) + مِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رحم کا نزلہ، رحم کی اندرونی جھلی کا ورم، اس مرض میں رحم کی اندرونی جھلی متورم ہو جاتی ہے۔