نزلہء مثانیہ

( نَزْلَہءِ مَثانِیَہ )
{ نَز + لَہ + اے + مَثا + نِیَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مثانے کا نزلہ، اس قسم کا نزلہ مثانے کی اندرونی جھلی یعنی غشاء مخاطی کے متورم ہونے سے پیدا ہوتا ہے اور اسی حالت کو ورم مثانہ سے بھی تعبیر کرتے ہیں۔