نزلہء مزمن

( نَزْلَہءِ مَزْمِن )
{ نَز + لَہ + اے + مَز + مِن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پرانا نزلہ، وہ نزلہ جو بہت عرصے سے ہو، دائمی نزلہ ایک زمانے سے لاحق نزالہ۔