نزلہء مصویہ

( نَزْلَہءِ مِصْوِیَہ )
{ نَز + لَہ + اے + مِع + وِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) آنتوں کا نزلہ، اس قسم کا نزلہ آنتوں کی اندرونی جھلی (غشا مخاطی) کے متورم ہونے سے پیدا ہوتا ہے، اس حالت کو ورم باطن امصاء سے بھی تعبیر کرتے ہیں۔