نزوعی

( نُزُوعی )
{ نُزُو + عی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نزوع سے منسوب یا متعلق، آرزو مندی کا، شوق کا، پسندیدگی سے متعلق۔