نزول اجلال

( نُزُولِ اِجْلال )
{ نُزُو + لے + اِج + لال }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی صاحب مرتبت کا آنا، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کا فروکش ہونا (کسی بزرگ صاحب و مرتبہ و اقتدار کے آنے کے لیے تعظیماً اور تکریماً کہتے ہیں)۔