نزول رحمت

( نُزُولِ رَحْمَت )
{ نُزُو + لے + رَح (فتحہ ر مجہول) + مَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اللہ تعالٰی کی رحمت اور کرم۔