نزول الماء

( نُزُولُ الْماء )
{ نُزُو + لُل (ا غیر ملفوظ) + ما }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موتیا بند، آنکھوں میں پانی اترنے کا مرض، آنکھوں کا ایک مرض جس میں آنکھوں میں پانی اترتا ہے اور بینائی کم ہو جاتی ہے۔