نزول تکمیلی

( نُزُول تَکْمِیلی )
{ نُزُو + لے + تَک + می + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) عشق الٰہی میں ڈوب جانے یا غرق ہو جانے کی حالت۔