نزول غمام

( نُزُولِ غَمام )
{ نُزُو + لے + غَمام }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - بادل کا اترنا یا چھا جانا، قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کہ آسمان شق ہو گا اور ایک رقیق بادل اترے گا جس میں فرشتے ہوں گے۔