نزول کتاب

( نُزُولِ کِتاب )
{ نُزُو + لے + کِتاب }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - قرآن مجید کا عالم بالا سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اترنا۔