نزول مسیح

( نُزُولِ مَسِیح )
{ نُزُو + لے + مَسِیح }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت عیسٰی علیہ اسلام کا نازل ہونا، یہ اسلامی عقیدہ کہ حضرت عیسٰی کو آخری زمانے میں دوبارہ نازل کیا جائے گا (چونکہ وہ قتل نہیں ہوئے تھے بلکہ آسمان پر زندہ اٹھا لیے گئے تھے)۔