نزولی پیمانہ

( نُزُولی پَیمانَہ )
{ نُزُو + لی + پَے (ی لین) + ما + نَہ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایسی ترتیب جس میں کوئی ایک درجہ اپنے اوپر کے درجے کے مقابلے میں مغلوب اور اپنے نیچے کے درجے کے مقابلے میں غالب ہو۔