نزولی تواتر

( نُزُولی تَواتَر )
{ نُزُو + لی + تَوا + تَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا۔