نزولی عقدہ

( نُزُولی عُقْدَہ )
{ نُزُو + لی + عُق + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہیئت) چاند کے مدار اور طریق شمسی کا وہ نقطہ تقاطع جو مدار ارض کی سطح مستوی میں ہو۔