ادبی

( اَدَبی )
{ اَدَبی }
( عربی )

تفصیلات


ادب  اَدَبی

عربی زبان کے لفظ 'ادب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت استعمال کی گئی ہے۔ ١٩٠٨ء کو "افادات مہدی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - ادب سے منسوب اور اس سے متعلق (معنی نمبر 1 میں عموماً 'بے' نافیہ کے ساتھ مستعمل، جیسے : بے ادبی۔
"ملک میں ادبی مذاق کا رنگ اگر عام طور پر رچ گیا تو وہ حالت ہم پر طاری ہو کر رہے گی۔"      ( ١٩٠٨ء، افادات مہدی، ١٣١ )