نزہت کونین

( نُزْہَتِ کَونَین )
{ نُز + ہَتے + کَو (و لین) + نَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - دونوں جہاں کی پاکیزگی (مجازاً) نہایت بے عیب ہونے کی حالت۔