نزہت گاہ

( نُزْہَت گاہ )
{ نُز + ہَت + گاہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - پاکیزہ مقام، صاف ستھری، سرسبز اور تر و تازہ جگہ، سیر و تفریح کی جگہ۔