نزیف

( نُزِیف )
{ نُزِیف }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ (شخص) جس کے جسم سے زیادہ خون خارج ہو جائے، وہ (شخص) جو زیادہ خون نکلنے سے کمزور ہو جائے، نزف کا مرض، مریض جریان خون۔