نزیف المجری

( نَزِیفِ الْمَجْریٰ )
{ نَزی + فُل (ا غیر ملفوظ) + مَج + را (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مجری بول یعنی پیشاب کی نالی سے خون جاری ہونا۔