نزیف نفاسی

( نَزِیفِ نَفاسی )
{ نَزی + فے + نَفا + سی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خون نفاس کا زیادہ آنا، خون نفاس کا کثرت سے جاری ہونا۔