نزیفی

( نَزِیفی )
{ نَزی + فی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نزف سے تعلق رکھنے والا، نزف سے متعلق، جریان خون کا۔