نزییت

( نَزِیِیَت )
{ نَزی + فِیَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خون جاری ہونے کی حالت (طب) ذرا سی چوٹ لگنے پر بہت سا خون بہنے کی عموماً موروثی شکایت یا مرض جس کا سبب انجماد خون یا کھرنڈ بننے کے قدرتی عمل میں خرابی ہے۔