نزیل

( نَزِیل )
{ نَزِیل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو کسی جگہ نازل ہو، اترنے والا، (مجازاً) مہمان، مسافر، پردیسی جو کسی سرا وغرہ میں جاکر ٹھہرے عارضی طور پر مقیم۔