نشستیں

( نِشِسْتیں )
{ نِشِس + تیں (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نشست کی جمع، تراکیب میں مستعمل، بیٹھنے کی جگہیں، کرسیاں وغیرہ۔