نشکام

( نِشْکام )
{ نِش + کام }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ذاتی خواہش سے بے نیاز، بے غرض، پرخلوص۔