نشوق

( نَشُوق )
{ نَشُوق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ناک میں ڈالنے کی دوا، کوئی چیز جو ناک کے ذریعے اوپر چڑھائی جائے، نسوار، ہلاس وغیرہ۔