فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'گراں' کے ساتھ فارسی اسم 'بار' لگانے سے مرکب 'گراں بار' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٦٤ء کو حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔