فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'گراں' کے ساتھ فارسی اسم 'مایہ' لگانے سے مرکب 'گراں مایہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔