نشہ فزا

( نَشَّہ فَزا )
{ نَش + شَہ + فَزا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نشہ بڑھانے والا، نشہ تیز کرنے والا، خمار آلود۔