نشیب وار

( نَشِیب وار )
{ نَشِیب (ی مجہول) + وار }
( فارسی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - گہرائی میں، اوپر سے نیچے کی جانب۔