نشیش[1]

( نِشیش[1] )
{ نِشیش (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پورا، تمام، مکمل، کامل نیز جس میں سے کچھ باقی نہ ہو، جو تمام خرچ یا ختم ہوگیا ہو۔