نشین

( نَشِین )
{ نَشِین }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مرکبات میں بطور جز دوم، بیٹھنے والا کے معنی میں مستعمل، جیسے، خاک نشیں، گدی نشین، پردہ نشیں، گوشتہ نشیں وغیرہ۔