نص الکتاب

( نَصُ الْکِتاب )
{ نَصُل (ا غیر ملفوظ) + کِتاب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) صاف الفاظ میں بیان کیے گیے امور، قرآن کا واضح حکم۔