نصاب سازی

( نِصاب سازی )
{ نِصاب + سا + زی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نصاب تعلیم کی تیاری، نصاب بنانا (پڑھانے کے لیے)، کتابوں اور اسباق کا تعین۔