فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'گردش' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی اسم 'دوراں' لگانے سے مرکب 'گردش دوراں' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔