نصابات

( نِصابات )
{ نِصا + بات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نصاب کی جمع، تعلیم کے مقررہ اسباق اور کتابیں وغیرہ۔